۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں راہ خدا میں موت کے مقام و منزلت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:

فَوقَ كُلِّ ذِي بِرٍّ بِرٌّ حتّى يُقتَلَ الرجُلُ في سبيلِ اللّه، فإذا قُتِلَ في سبيلِ اللّهِ فليسَ فَوقَهُ بِرٌّ

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ہر نیکی سے بالاتر ایک نیکی ہے یہاں تک کہ ایک مرد راہ خدا میں مارا جائے، پس جب وہ راہ خدا میں قتل کر دیا جائے تو پھر اس سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں ہے۔

الکافی : 4/ 348 / 2

تبصرہ ارسال

You are replying to: .